Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
- Fatwa no.
- 7464:Nor
- Issued
- 06 محرم الحرام 1438ھ/09اکتوبر 2016ء
Question
دَارُ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دورانِ حمل عورت کے پستان سے جو پانی نکلتا ہے یہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟ نیز اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر وہ پانی کسی بیماری کی وجہ سے نکلتا ہے تو ناپاک ہوگا، اور اس سے وضو بھی ٹوٹ جائے گا، اور اگر وہ کسی بیماری کی وجہ سے نہیں نکلتا تو وہ پاک ہے اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹے گا۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ مَا عَن وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftoahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.