Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اگر سونا ادھار لیا، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 7474:Nor
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اٹھارہ سال پہلے اپنے بھائی کو دو تولے سونا ادھار دیا تھا ۔ اب جب سونا واپس کرنے کا وقت آیا تو بھائی کا کہنا یہ ہے کہ اس وقت سونے کی جو قیمت تھی اس کے حساب سے رقم واپس کروں گا، جبکہ بہن کہتی ہے کہ مجھے سونا واپس کرو۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ بھائی پر شرعا کیا لازم ہے ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں بھائی پر لازم ہے کہ وہ سونا ہی واپس کرے۔ کیونکہ سونا مثلی شے (اس کی مثل بازار میں پائی جاتی) ہے اور مثلی شے کا قرض میں لینا دینا جائز ہے ۔ اور جب مثلی شے قرض میں دی جائے تو لوٹاتے وقت اس کی مثل ہی دینا ہو گا اس کے مہنگے یاستے ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftoahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftochlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.