Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیادوسے زیادہ مقتدی امام صاحب کے برابر میں کھڑے ہوسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 7275:Nor
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ایک شخص کو اپنے برابر میں کھڑا کر کے نماز پڑھا رہا تھا اسی دوران دوسرا شخص بھی آگیا وہ امام کے دوسری جانب کھڑا ہو گیا اب ایک اور شخص بھی آیا ہے لیکن نہ امام کے لئے آگے بڑھنے کی جگہ ہے اور نہ مقتدیوں کے لئے پیچھے ہونے کی جگہ تو کیا اس صورت میں تیسرا مقتدی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے یا اپنی علیحدہ نماز پڑھے گا؟ سائل: دلشاد
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں تیسرا مقتدی اس جماعت میں شامل نہیں ہو گا بلکہ اپنی علیحدہ نماز پڑھے گا،اگر جماعت میں شامل ہو گیا تو سب کی نماز مکروہ تحریمی اور پھر سے پڑھنا واجب ہو گی۔ تفصیل کے لئے دیکھئے فتاوی رضویہ ، جلد 06، صفحہ 611، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَ رَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat f DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta AhleSunnat feedback@daruliftochlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.