Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟

Fatwa no.
851:Aqs

Question

(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بچے کے کان میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر دی جاسکتی ہے؟ سائل: محمد وسیم (صدر، کراچی)

Answer (beginning)

اذان دینے کا طریقہ معروف و معہود ہے اور جو طریقہ نماز کے لیے دی جانے والی اذان کا ہے وہی طریقہ دیگر اذانوں مثلا بچے کے کان میں یا مصیبت کے وقت دی جانے والی اذان کا بھی ہے اور نماز کے لیے دی جانے والی اذان بیٹھ کر نہیں بلکہ کھڑے ہو کر دی جاتی ہے اس لئے کلام علماء سے مفہوم کی روشنی میں یہی مناسب ہے کہ بچے کے کان میں بھی کھڑے ہو کر اذان دی جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.