Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دھات کا کڑا پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ شَوَّالُ / ذوالقعدہ 1442ھ جون 2021
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ، پیتل وغیرہ کا کڑا پہنا ہوتا ہے ، اور ان میں سے جو نمازی ہوتے ہیں وہ اس کے ساتھ ہی نماز ادا کر لیتے ہیں۔ شرعی راہنمائی درکار ہے کہ مرد کے لیے دھات کا کڑا پہننا کیسا ہے ؟ اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
مرد کے لیے لوہے یا پیتل یا کسی بھی دھات کا کڑا پہنا، ناجائز ہے اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے ، یعنی اس حال میں نماز ادا کرنا گناہ ہے اور اگر کر لی ہو تو اس کا اعادہ کرنا لازم ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-Ifta Ahlesunnot 5 feedback@daraliftaahlesunnat.net DaruliftAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.