Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں بلند آواز سے تعوذ وتسمیہ پڑھنا کیسا ہے؟
- Answered by
- مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- 5250:Sar
- Issued
- 19 صفر المظفر 1438ھ /20نومبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جہری نماز میں امام نے تعوذ و تسمیہ آہستہ پڑھنے کی بجائے غلطی سے بلند سائل : حافظ شہزاد (فیصل آباد) آواز سے پڑھا تو امام پر سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
سری وجہری نماز میں تعوذ و تسمیہ کو آہستہ پڑھنا سنت ہے البتہ اگر امام نے بلند آواز سے پڑھ دیا تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f daruliftoahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.