Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
5248:Sar

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کر کے بیٹھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

سائل: امتیاز حسین (فیصل آباد) جو شخص نماز پڑھ رہاہواس کے سامنے کسی دوسرے شخص کا منہ کرنا مکروہ تحریمی ، ناجائز وگناہ ہے،اور یہ گناہ منہ کرنے والے پر ہو گا اور اگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہو اور نمازی اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھے تو اب یہ گناہ نمازی پر ہو گا نہ کہ بیٹھنے والے پر۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftoahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftoahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.