Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 5228:Sar
- Issued
- 14 صفر المظفر 1438ھ/15نومبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نماز فجر کی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہو کہ پڑھ کر جماعت سے مل جاؤں گا ؟ سائل : محمد طیب عطاری (فیصل آباد)
Answer (beginning)
نماز فجر کے علاوہ دیگر چار نمازوں کی اقامت یا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھنا شروع کرنا ناجائز و گناہ ہے، اگرچہ معلوم ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائے گا، البتہ اقامت شروع ہونے سے پہلے اگر سنتیں شروع کرے اور جماعت میں شامل ہو جانے کا یقین ہو تو حرج نہیں، جیسا کہ بہار شریعت میں ہے: ”اگر ہنوز جماعت شروع نہ ہوئی تو جہاں چاہے سنتیں شروع کرے خواہ کوئی سنت ہو۔ مگر جانتا ہو کہ جماعت جلد قائم ہونے والی ہے اور یہ اس وقت تک سنتوں سے فارغ نہ ہو گا تو ایسی جگہ نہ پڑھے کہ اس کے سبب صف قطع ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.