Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 52:Web
- Issued
- 29 جمادی الاولی 1442ھ /14 جنوری 2021ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد اپنی بیوی کی چھاتی کو منہ میں لے کر چوسے تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟ کیا ایسا کرنے سے مرد گناہ گار ہو گا ؟ کیا اس سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟
Answer (beginning)
اگر عورت زیادہ دودھ والی ہو اور خوف ہو کہ پستان چوسنے سے دودھ اس کے حلق میں چلا جائے گا تو ایسا کرنا، مکروہ ہے اور اگر اس نے ایسا کیا اور دودھ منہ میں چلا گیا تو اس پر لازم ہے کہ اس کو نہ پئے، اگر پی لیا تو گناہگار ہو گا کیونکہ اس کا پینا حرام ہے البتہ اس سے نکاح پر اثر نہیں پڑے گا۔ ہاں اگر ایسا نہیں ہے یعنی یا تو دودھ کم ہے جس کا حلق میں جانے کا خوف نہیں یا دودھ ہے ہی نہیں تو پھر حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.