Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جو مسجد چھوٹی پڑچکی ہو کیا اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ خرید سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 5218:Sar
- Issued
- 12 صفر المظفر 1438ھ/13نومبر 2016ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ کافی طویل عرصہ سے مسجد بنی ہوئی ہے اور وہ گور نمنٹ سے رجسٹر ڈ بھی ہے لیکن اب وہ چھوٹی پڑ چکی ہے کیا اس جگہ کو فروخت کر کے اس علاقہ میں کسی اور جگہ مسجد بنا سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
سائل: سرور خان (فیصل آباد) جو جگہ ایک بار مسجد قرار دے دی جائے تو وہ ہمیشہ کے لئے مسجد رہتی ہے ، اس جگہ کو فروخت کر کے کسی اور جگہ بنانا یہ مسجد کو ویران کرنا ہے جو کہ سخت ناجائز، حرام و گناہ کبیرہ ہے. وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftochlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.