Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مستعمل پانی سے کپڑا پاک کرنا

Fatwa no.
38:Web

Question

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مستعمل پانی سے بھی کپڑا پاک کیا جا سکتا ہے؟

Answer (beginning)

مستعمل پانی سے نجاست حقیقیہ زائل کی جاسکتی ہے لہذا اگر کپڑے پر نجاست لگی ہو تو ماء مستعمل سے کپڑا پاک کیا جا سکتا ہے۔ تنویر الابصار اور در مختار میں ماء مستعمل سے متعلق ہے : " ( و) حکمه انه ليس بطهور) الحدث بل لخبث على الراجح ہے کہ وہ حدث کے لیے مطہر نہیں ہے مد “ یعنی ماء مستعمل کا حکم یہ لیکن راجع معتمد قول کے مطابق وہ نجاست کے لیے مطہر ہے۔ ور کے قول على الراجح کے تحت رد المحتار میں ہے : " مرتبط بقوله بل لخبث اى نجاسة در ، : ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.