Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گوبر اور پاخانے کی خرید و فروخت کا حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ جمادی الاولی 1442ھ
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گوبر اور پاخانہ کی خرید وفروخت کرنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
66 گوبر کی بیچ کرنا صحیح ہے۔ البتہ انسان کے پاخانہ کی بیچ کرنا جائز نہیں ہاں اگر اس میں مٹی یا راکھ مل کر غالب ہو جائے تو اس کی بیچ بھی جائز ہے۔ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں : “ انسان کے پاخانہ کا بیع کرنا ممنوع ہے، گوبر کا بیچنا ممنوع نہیں۔ انسان کے پاخانہ میں مٹی یا راکھ مل کر غالب ہو جائے، جیسے کھات (کھاد) میں مٹی کا غلبہ ہو جاتا ہے تو بیع بھی جائز ہے اور اس کو کام میں لانا مثلاً گھیت میں ڈالنا بھی جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.