Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چائے کی پتی کو چمڑے کے رنگ سے رنگنا کیسا؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ جمادی الاولی 1442ھ

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا چائے کی پتی کا کاروبار ہے ، ہم چائے کی پتی کو چمڑا رنگنے کے رنگ سے رنگ کر ہول سیلر اور ریٹیلر افراد کو بیچتے ہیں۔ ہمیں متعلقہ شعبہ افسران کو بسا اوقات رشوت بھی دینی پڑتی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ مذکورہ بالا طریقے کے مطابق کار خانہ چلانا اور چائے کی پتی کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

آپ کا پتی کو چمڑے کارنگ کرنا شرعاً جائز نہیں۔ کیوں کہ اس میں دھوکا دہی اور مسلمان کو ضرر پہنچانے کا معاملہ موجود ہے نیز ایسا کرنا قانونی طور پر مُجرم ہے۔ ناحق بات کے لئے رشوت دینا حرام ہے دھوکا دہی اور رشوت دینے کے معاملہ پر سمجھی تو بہ کریں۔ وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.