Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآنی آیات والے فریم لگانے کا حکم

Fatwa no.
31:Web
Issued
01 جمادی الاولی 1442ھ / 17دسمبر 2020 ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بیڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات والے فریم لگا سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

قرآنی آیات پر مشتمل فریم وغیرہ کمرے میں لگانا تو جائز ہے لیکن انہیں ڈھانچے بغیر وہاں برہنہ ہونا یا جماع کرنا سخت بے ادبی ہے۔ چنانچہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں: ” جہاں قرآن کریم کی کوئی آیت کریمہ لکھی ہوئی ہو کاغذ یا کسی شے پر اگر چہ اوپر شیشہ ہو جو اسے حاجب نہ ہو جب ا تک اس پر غلاف نہ ڈال لیں وہاں جماع یا بر ہنگی بے ادبی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.