Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام

Fatwa no.
29: Web

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی سے کوئی جائز وعدہ کیا مگر کسی مجبوری کی وجہ سے اسے پورا نہ کر سکے تو کیا یہ بھی وعدہ خلافی ہو گی ؟

Answer (beginning)

وعدہ خلافی کی تین صورتیں ہیں: 1۔ وعدہ کرتے وقت ہی دل میں یہ ہو کہ میں نے وعدہ پورا نہیں کرنا۔ یہ صورت ناجائز و گناہ ہے جبکہ بلا اجازت شرعی ہو، اور حقیقت میں یہی وعدہ خلافی ہے۔2۔ دوسری صورت یہ ہے کہ وعدہ کرتے وقت دل میں پکا ارادہ ہے کہ میں یہ وعدہ پورا کروں گا پھر کسی ایسے عذر کی وجہ سے وعدہ پورا نہ کر سکا کہ وہ عذر ، وعدہ پورا کرنے سے زیادہ ترجیح رکھتا ہے تو اب بھی کوئی گناہ نہیں ہے بلکہ کوئی کراہت بھی نہیں ہے۔ 3۔ تیسری صورت یہ ہے کہ بغیر کسی عذر کے ہی وعدہ پورا نہ کیا تو یہ صورت بھی اگر چہ گناہ نہیں ہے ، مگر مگر وہ تنزیہی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.