Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرشتوں اور شیطانوں کو موت آئے گی یا نہیں؟

Fatwa no.
28: Web
Issued
23 ربیع الثانی 1442ھ /09دسمبر 2020ء

Question

(دعوت اسلامی) نہیں؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرشتوں اور شیطانوں کو موت آئے گی یا

Answer (beginning)

جی ہاں فرشتوں اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی ۔ نفخنہ اولی کے وقت سب کچھ فنا ہو جائے گا صرف اللہ تبارک و تعالی کی ذات بابرکات باقی رہ جائے گی ۔ نفخہ اُولیٰ سے مراد حضرت اسرافیل علیہ السلام کا پہلی مرتبہ صور پھونکنا ہے ، جس کی وجہ سے ہر چیز فنا ہو جائے گی، انسان ہوں یا فرشتے ، جن ہو یا شیطان سب مر جائیں گے ، اس کے چالیس سال بعد دوسر ا صور پھونکا جائے گا، تو مردے زندہ ہو جائیں گے ، پھر قیامت قائم ہو گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.