Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجرکے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟

Fatwa no.
12: Web
Issued
09 ربیع الثانی 1442ھ / 25 نومبر 2020ء

Question

پڑھیں گے؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر فجر کی سنتیں رہ جائیں اور فرض پڑھ لئے جائیں تو کیا فجر کے فرضوں کے فورا بعد رہ جانے والی سنتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

Answer (beginning)

فجر کے فرض پڑھ لئے اور سنتیں نہیں پڑھی تھیں تو اب یہ سنتیں فجر کے فرضوں کے بعد نہیں پڑھ سکتے ، بلکہ اب اگر یہ سنتیں پڑھنا چاہیں تو سورج طلوع ہونے کے ہیں منٹ بعد پڑھ سکتے ہیں ، اس سے پہلے نہیں پڑھ سکتے ، اور جب سورج طلوع ہو جائے تو اب بھی جب تک ہمیں منٹ نہ گزر جائیں تب تک کوئی نماز ادا نہیں کر سکتے ، لہذا یہ سنتیں سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد ہی پڑھ سکتے ہیں، اور ضحوہ کبری کے وقت سے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں اگر ضحوہ کبری کا وقت شروع ہو گیا تو اب یہ سنتیں نہیں پڑھی جاسکتیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.