Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکروہ اوقات میں قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں یا نہیں؟

Fatwa no.
11:Web
Issued
09 ربیع الثانی 1442ھ / 25 نومبر 2020ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ طلوع آفتاب، غروب آفتاب اور زوال کے اوقات میں قرآن کریم پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

طلوع آفتاب سے لے کر تقریباً ہمیں منٹ تک، غروب آفتاب سے پہلے کے ہیں منٹ اور ضحوہ کبری سے لے کر زوالِ آفتاب تک مکر وہ وقت ہوتا ہے۔ ان اوقات میں تلاوت قرآن کریم کرنا، بہتر نہیں ہے۔ بہتر یہ ہے کہ ذکر واذکار کئے جائیں۔ البتہ اگر کسی نے ان اوقات میں تلاوت کر لی تو وہ گناہگار نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ” ان اوقات میں تلاوت قرآن مجید بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ذکر و ڈرود شریف میں مشغول رہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.