Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میڈیکل کا لائسنس کرایہ پر دینے کا شرعی حکم
- Answered by
- مفتی علی اصفر صاحب مدظله العالی
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الآخر 1442ه
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس میڈیکل کا لائسنس ہے۔ کیا میں اس لائسنس کو کرائے پر دے سکتا ہوں؟
Answer (beginning)
جی نہیں ! لائسنس کو کرایہ پر دینا جائز نہیں کیونکہ فقہی طور پر لائسنس کرائے پر دینا، گھر کرائے پر دینے کی طرح نہیں، بلکہ یہ ایک حق (Right) ہے جسے کرائے پر دے کر آپ فائدہ اٹھارہے ہیں اور محض حق (Right) کو کرائے پر دینا جائز نہیں۔ اگر میڈیکل اسٹور کو چلانے کے قانونی تقاضے پورے ہوتے ہوں تو جواز کا راستہ یہ ہو سکتا ہے کہ دکان میں فرنیچر ڈلوادے اور اس فرنیچر کا کرایہ وصول کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.