Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شریعت میں ہمزاد کی حقیقت؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الآخر 1442ھ
Question
دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت میں ہمزاد کی کیا حقیقت ہے ؟ ہمزاد کون ہوتے ہیں ؟
Answer (beginning)
ہمزاد ایک قسم کا شیطان ہے، جب بھی انسان کے ہاں کسی بچے کی ولادت ہوتی ہے تو اس کے ساتھ ایک جن اور ایک فرشتہ بھی پیدا ہوتا ہے ، اُس جن کو عربی میں وسواس، فارسی میں ہمزاد کہتے ہیں، یہ انسان کو بری باتوں کی ترغیب دلاتا ہے البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ہمزاد مسلمان ہو گیا تھا اور بری باتوں کے بجائے اچھی باتیں بتانا تھا۔ (ماخوذاز: فتاوی رضویه، 216/21، فتاوى بحر العلوم، 256/5) وَ اللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.