Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا سنت ہے؟
- Fatwa no.
- 5212:Sar
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاد وہاتھ سے مصافحہ کرنا سنت ہے ؟
Answer (beginning)
سائل: ندیم شریف (فیصل آباد) ملاقات کے وقت سلام کرنے کے بعد دونوں ہاتھوں سے اس طرح مصافحہ کرناسنت ہے کہ ایک شخص کی ہتھیلی دوسرے شخص کی ہتھیلی سے مل جائے اور درمیان میں کوئی چیز مثلا کپڑا وغیر ہ حائل نہ ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ ملاك من وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftachlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.