Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل میں قرآن پاک ہے تو اسے واش روم میں لے جانا کیسا؟
- Fatwa no.
- 05
- Issued
- 02 بیع الثانی 1442ھ/18نومبر 2020ء
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر موبائل میں قرآن پاک موجود ہو تو کیا اس موبائل کو لے کر واش روم میں جا سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اگر موبائل جیب میں ہے تو اگرچہ اس میں قرآن پاک موجود ہو تب بھی اس کو واش روم میں لے کر جا سکتے ہیں، اسی طرح اگر موبائل جیب میں نہیں ہے ، ہاتھ میں ہے مثلا اندھیرا ہے اور موبائل کی ٹارچ روشن کر کے واش روم جانا ہے تو اس میں بھی اگر موبائل کی اسکرین پر قرآن پاک کھلا ہوا نہیں ہے تو بھی لے کے جاسکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulift Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.