Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سالگرہ میں تحفے کا لین دین کرنا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 01
- Issued
- 01, بخ الاخر 17/1441 نومبر 2020ء
Question
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ برتھ ڈے پر جو تحائف دیئے جاتے ہیں کیا ان کا لینا دینا شرعا جائز ہے؟
Answer (beginning)
ایک دوسرے کو تحفہ دینا فی نفسہ جائز کام ہے اس کی ترغیب بھی موجود ہے۔ البتہ شرعی حدود کی پابندی ضروری ہوتی ہے، کیونکہ بعض اوقات تحفہ رشوت کی صورت اختیار کر جاتا ہے یا کسی اور خرابی کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ لہذا اگر اس میں اور کوئی غیر شرعی بات نہیں، جیسے تحفہ دینے اور لینے والے آپس میں غیر محرم نہ ہوں، جو چیز دی جارہی ہو اس میں بھی شرعی قباحت نہ ہو ، بطور رشوت نہ دی جارہی ہو تو تحفہ دینے لینے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.