Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
- Fatwa no.
- 5187:Sar
- Issued
- 14 محرم الحرام 1438ھ 16 اکتوبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے نفل بیٹھ کر پڑھتے تھے تو ان سے مراد و تروں سے پہلے والے نفل ہیں یا بعد والے ؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے بعد نفل بیٹھ کر پڑھتے تھے ان سے مراد و تروں کے بعد والے نفل ہیں۔ البتہ یہ خیال رہے کہ نوافل کھڑے ہو کر پڑھنا بیٹھ کر پڑھنے سے افضل ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نفل بیٹھ کر پڑھنا کھڑے ہو کر پڑھنے ہی کی طرح ہے کہ آپ بیٹھ کر پڑھیں تب بھی آپ کو کھڑے ہو کر نفل پڑھنے کے برابر ثواب عطا کیا جاتا ہے اور بیٹھ کر پڑھنے کے باوجود کھڑے ہو کر پڑھنے کے برابر ثواب ملنے کی فضیلت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.