Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سودی قرض کی ضمانت دینا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک سے قرضہ لینے والا، قرضے کے حصول کے لیے کسی ایک دکاندار کو بطور ضامن پیش کرتا ہے ، تو سودی قرض لینے والے کی ضمانت دینا کیسا ہے، کیا ضمانت دینے والا بھی گناہ گار ہو گا
Answer (beginning)
(سائل: محمد جمشید) ضمانت دینے والا بھی اس سودی معاہدے کا حصہ ہوتا ہے ، اس کا نام اس معاہدے میں لکھا ہوتا ہے ، جب تک ضمانت دینے والا نہ ہو، یہ معاہدہ نہیں ہوتا۔ لہذا ضمانت دینے والا بھی براہ راست اس معاہدے میں معاون و مددگار ہے اس بنیاد پر ضمانت دینے والا بھی گناہ گار ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftachlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.