Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟

Answered by
مفتی قاسم صاحب مدظله العالی فتوی نمبر: 859:Aqs
Fatwa no.
859:Aqs
Issued
20 محرم الحرام 1438ھ /22 اکتوبر 2016ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نتیجے میں جو چنے منگوائے جاتے ہیں اور ان پر درود شریف وغیرہ پڑھ کر بانٹ دیا جاتا ہے، کیا مالدار شخص ان چنوں کو کھا سکتا ہے؟ س

Answer (beginning)

ائل: شعیب اقبال (ریگل، صدر، کراچی) تیجے میں جو چنے اس لیے منگوائے جاتے ہیں کہ ان پر درود شریف وغیرہ پڑھ کر انہیں بانٹ دیں گے ، عرفاوہ خاص غریبوں کے لیے ہی نہیں ہوتے بلکہ جو بھی موجود ہو ،سب کو دیئے جاتے ہیں ، اس لیے انہیں امیر اور غریب سب کھا سکتے ہیں مگر مالدار لوگوں کو ان کے کھانے سے بچنا بہتر ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَلا وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) daruliftoahlesunnat feedback@daruliftoahlesunnat.net www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.