Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازِ جنازہ کا ایک اہم مسئلہ

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کا فقط سر نہ ہو جبکہ باقی پورا جسم موجود ہو تو نماز جنازہ ہو گی یا نہیں ؟

Answer (beginning)

مذ کو رومیت کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ کیونکہ مذکورہ صورت میں میت کے سر کے علاوہ باقی حصہ موجود ہے اور جب میت کے جسم کا اکثر حصہ موجود ہوا گرچہ سر نہ ہو یا اکثر حصہ تو نہیں ہے لیکن آدھا حصہ سرسمیت موجود ہو تو نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ البتہ اگر آدھے حصے کے ساتھ سر نہیں ہے یا آدھے سے بھی کم جسم ہے تو اسے بغیر غسل دیئے، بغیر نماز جنازہ پڑھے دفن کر دیا جائے وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulift…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.