Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قراٰنِ کریم کی تلاوت سننے کا زیادہ ثواب ہے یا کرنے کا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہار شریعت میں یہ حکم مذکور ہے :“ قرآن مجید سنا، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے۔“ زید کہتا ہے کہ افضل تو قرآن مجید سناہی ہے لیکن ثواب زیادہ تلاوت کرنے والے کے لئے ہے ؟ کیا زید کا یہ کہنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
زید کی بات درست نہیں ہے بلکہ جس طرح قرآنِ مجید کی تلاوت سننا، خود تلاوت کرنے سے افضل ہے اسی طرح ثواب بھی سننے والے کے لئے ہی زیادہ ہے اور اس کی وجہ ہمارے فقہائے کرام نے یہ بیان کی ہے کہ سننا فرض ہے اور تلاوت کرنا نفل و مستحب ہے، اور یہ واضح سی بات ہے کہ فرض پر عمل کرنا نفل و مستحب پر عمل کرنے سے افضل ہوتا ہے اور اس کا ثواب بھی زیادہ ہوتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.