Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟
- Answered by
- مفتی باشم صاحب مدظله العالی تاریخ اجراء: ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ
Question
کریں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر مسجد میں سنت غیر موکدہ جیسے عصر یا عشاء کی قبلیہ چار رکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اور وہاں پر عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہو جائے تو یہ سنتیں چار کی بجائے دو پڑھ کر جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
مذکورہ صورت میں عصر یا عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی دور کعتیں پوری کر کے جماعت میں شامل ہو جائے گا جبکہ تیسری رکعت کے لئے کھڑا نہ ہوا ہو کیونکہ سنت غیر مؤکدہ نفل کے حکم میں ہیں اور نفل میں ہر دور کعتیں جداگانہ شمار کی جاتی ہیں۔ اگر تیسری کے لئے کھڑا ہو گیا تو پھر چار رکعتیں پوری کرلے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.