Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانے کے اوّل ، آخر میں نمکین یا میٹھی چیز کھانے کا حکم

Answered by
مفتی ہاشم صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ه

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ کھانے کا اول اور آخر نمک یا نمکین چیز کھا کر کرنا چاہئے یا آخر میں میٹھی چیز بھی کھانی چاہئے ؟

Answer (beginning)

کھانے کا اول اور آخر نمک یا نمکین سے کرنا چاہئے کہ یہ سنت ہے اور اس میں بہت سی بیماریوں سے حفاظت ہے۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیه شعب الایمان میں ایک روایت نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: “ من ابتدأ غداءه بالملح ، أذهب عنہ سبعین نوعا من البلاء “ ترجمہ : جو اپنے کھانے کی ابتداء نمک یا نمکین سے کرے اس سے ستر قسم کی بلائیں دور کر دی جاتی ہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم (شعب الایمان ، 100/8) Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftachlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.