Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ محرم الحرام 1442ھ
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1) قبر میں عہد نامہ یا شجرہ وغیرہ رکھنا کیسا ہے ؟(2) اگر جائز ہے تو انہیں قبر میں کس جگہ رکھا جائے؟ سائل : حاجی محمد اقبال (مسلم آباد، کراچی)
Answer (beginning)
(1) عہد نامہ اگر میت کی پیشانی یا اس کے عمامہ یا اس کے کفن پر لکھ دیا جائے تو امید ہے کہ اللہ عزو جل ہمیت کی مغفرت فرمادے اور اسے عذاب قبر سے محفوظ فرمائے ، اسی طرح دیگر متبرک اشیاء کو برکت کی نیت سے قبر یا کفن میں رکھنا جائز ہے بلکہ احادیث، صحابہ کرام علیہم الرضوان کے عمل، کتب فقہ اور اقوال بزرگان دین سے بھی ثابت ہے اور ان متبرک اشیاء کے قبر میں موجود ہونے کے سبب اللہ عزوجل سے امید ہے کہ میت کو نفع پہنچے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.