Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافر پر قربانی کا شرعی حکم اور وضاحت؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالحب الحرام 1441ھ
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحب نصاب شخص ایام نحر کے پہلے دودن تک تو مقیم ہے لیکن آخری دن اس نے سفر کرنا ہے اور وہ سارادن اس کا سفر میں گزر جائے گا تو کیا اس صورت میں اس پر قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟ (سائل: محمد جمشید)
Answer (beginning)
قربانی کے واجب ہونے کیلئے قربانی کی دیگر شرائط کے ساتھ ساتھ چونکہ مقیم ہونا بھی شرط ہے اور قربانی میں وجوب یا عدم وجوب میں آخری وقت کا اعتبار ہے، لہذا اگر صاحب نصاب شخص آخری وقت میں مسافر ہو جاتا ہے تو قربانی اس پر واجب نہیں ہو گی۔ (بدائع الصنائع ، 196/4،محیط برہانی،87/6) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat 5 feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.