Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟
- Answered by
- مفتی فضیل صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- 0130:fmd
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟ جو بھی حکم ہو مع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔
Answer (beginning)
کمپر الٹا پہننا خلاف معتاد میں داخل ہے اور خلاف معتاد یعنی عام طور پر کپڑے جس انداز میں پہن کر بازار یا معزز لوگوں کے پاس نہ جایا جاتا ہو اس انداز میں، کپڑے پہن کر بارگاہ الہی میں حاضر ہو نا مکروہ ہے، لیکن اس کی کراہت ، بقول امام اہلسنت سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ ظاہر اکراہت تنزیہی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftoahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.