Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرنیچر پر کارٹون بنانا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالقعد والحرام 1441ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم بچوں کا فرنیچر بناتے ہیں تیار ہونے کے بعد کسٹمر بسا اوقات تصویر بنواتے ہیں اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں کہ کیا یہ جائز ہے؟
Answer (beginning)
تصویر کے حوالے سے سب سے پہلے تو یہ یادر ہے کہ ڈیجیٹل تصویر بنانا، جائز ہے کیونکہ وہ تصویر نہیں ہے عکس ہے لیکن جب وہ چھپ جائے یعنی پرنٹ ہو جائے تو اب اس پر تصویر کا اطلاق ہو گا اور جاندار کی تصویر بنانا حرام ہے۔ اب کارٹون پر تصویر کا اطلاق آتا ہے یا نہیں یہ ایک الگ مسئلہ ہے۔ آجکل جس انداز کے کارٹون بن رہے ہیں ان میں عموماً دو طرح کے کارٹون ہوتے ہیں: (1)اگر وہ ذی روح کی حکایت نہ کرتا ہو تو جائز ہے جیسے بس کے آگے آنکھ لگادی تو اس طرح کی کوئی جاندار مخلوق دنیا میں نہیں پائی جاتی لہذا یہ خیالی مخلوق کا کارٹون ہے جو تصویر کے حکم میں نہیں آتا(2) اگر کسی شخص یا جانور وغیرہ کا کارٹون بنایا جوذی روح کی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.