Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقتدی کے لئے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا کیسا؟

Answered by
مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالقعدة الحرام 1441ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ کیا مقتدی کے لیے بھی نماز جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں؟ سائل: احمد رضا (صدر، کراچی)

Answer (beginning)

جی ہاں ! مقتدی کے لیے بھی نماز جنازہ کی چاروں تکبیریں کہنا ضروری ہیں کہ یہ تکبیرات نماز جنازہ کارکن ہیں اور رکن ادا کیے بغیر نماز جنازہ نہیں ہو گی۔ نیز ان میں سے ہر تکبیر رکعت کے قائم مقام ہے اور جس طرح رکعت والی نماز ، رکعت چھوڑنے سے فاسد ہو جاتی ہے، اسی طرح نماز جنازہ بھی تکبیر چھوڑنے سے فاسد ہو جائے گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftachlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnot daruliftaahlesunnat feedback@daraliftaahlesunnat.net DaruliftAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.