Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لیبر سے تنخواہ کے ساتھ روزانہ کا دودھ طے کرنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ شوال المکرم 1441ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ے تنخواہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گوالے سے اگر اس طرح تنخواہ طے کی جائے کہ ماہانہ 8 ہزار روپے تن اور روزانہ ایک کلو دودھ ملے گا۔ اس طرح تنخواہ طے کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
یہ جائز ہے۔ اس میں شرعا حرج نہیں۔ عموماً ہمارے یہاں جو لیبر رکھی جاتی ہے ان سے یہ بھی طے ہوتا ہے کہ کھانا ملے گا، اگر اس میں یہ طے کر لیا کہ ایک کلو دودھ بھی ملے گا تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftachlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnot daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.