Zakat Kis ko Dena Jaiz Hai — Who Can Receive Zakat

The sources here address who may receive zakat. Fatawa Razawiyya describes the recipient as a needy Muslim who does not have a nisab beyond basic needs, provided the person is not a Hashimi, not one's own spouse, not one's children or grandchildren, and not one's parents or grandparents. A fatwa explains that zakat cannot be given to a non-Muslim, however poor. A recorded Darul Ifta Ahl-e-Sunnat episode on zakat is also included.

From the books

  • Fatawa-e-Ahl-e-Sunnat Ahkam-e-Zakat

    Pages 415–417

    سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان عليه الرحمه ( کس کو زکوۃ دینا جائز ہے اور کس کو جائز نہیں ) اس کے بارے میں فرماتے ہیں کہ : " مصرف زکوۃ ہر مسلمان حاجت مند جسے اپنے مال مملوک سے مقدار نصاب فَارِعْ عَنِ الْحَوَائِجِ الاصلیہ پر دسترس نہیں بشرطیکہ نہ ہاشمی ہو، نہ اپنا شوہر، نہ اپنی عورت اگر چه طلاق مغلظہ دے دی ہو جب تک عدت سے باہر نہ آئے ، نہ وہ جو اپنی اولاد میں ہے جیسے بیٹا، بیٹی ،…

  • Fatawa Razawiyya jild 10

    Pages 250–251

    اللہ ہم اجمعین زکوٰۃ کن کن مصارف میں دینا جائز ہے؟ بینوا تو جروا۔ ### الجواب: مصرف زکوٰۃ ہر مسلمان حاجتمند جسے اپنے مال مملوک سے مقدار نصاب فارغ عن الحوائج الاصلیہ پر دسترس نہیں بشرطیکہ نہ ہاشمی ہو، نہ اپنا شوہر، نہ اپنی عورت، اگرچہ طلاق مغلظ دے دی ہو جب تک عدت سے باہر نہ آئے، نہ وہ جو اپنی اولاد میں ہے جیسے بیٹا، بیٹی، پوتاپوتی، نواسانوامی، نہ وہ جن کی اولاد میں یہ ہے جیسے ماں باپ، دادا دادی…

  • 95 Pearls of Wisdom from Tafsīr Nūr al ꜤIrfān (Part 6)

    Pages 26–29

    لام would seek forgiveness for forgetting to perform recommended actions Zakat Was not obligatory upon any Prophet The statement of Prophet sa عليدِالشلآم in which zakat is mentioned refers to purification of the soul واوُصُنِیُ بِالصِّلُوةِ و الزّکوةِ TafsIr Nur al- Irfan, p. 546 TafsIr Nur al- Irfan, p. 547 TafsIr Nur al- Irfan, p. 547 TafsIr Nur al- Irfan, p. 837 TafsIr Nur al- Irfan, p.

  • Majmua e Tasaneef

    Pages 334–336

    ایک ہی شخص کو ساری زکوۃ دے دینا زکوۃ دینے والے کو اختیار ہوتا ہے کہ چاہے تو مال زکوۃ تمام مصارف زکوة میں تھوڑا تھوڑا تقسیم کر دے اور اگر چاہے تو کسی ایک کو ہی دے دے ۔ اگر بطور زکوۃ دیا جانے والا مال بقدر نصاب نہ ہوتو ایک ہی شخص کو دے دینا افضل ہے اور اگر بقدر نصاب ہو تو ایک ہی شخص کو دے دینا مکروہ ہے لیکن زکوۃ بہر حال ادا ہو جائے گی ۔

In the lectures

More on Zakat and charity

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.