Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا

Answered by
مولانا محمد کفیل رضاعظاری مدنی
Fatwa no.
Web-1409
Issued
12 رجب المرجب 1445ھ / 24 جنوری 2024ء

Question

نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کر سکتے ہیں؟ یا قضا کی الگ سے پڑھنی ہوگی؟

Answer (beginning)

اگر نفل یا سنت نماز میں کسی قضا نماز کی نیت کی تو قضا نماز ہی ادا ہوگی، وہ نوافل یا سنت نماز ادا نہیں ہوگی۔ بہار شریعت میں ہے: ”دو نمازوں کی ایک ساتھ نیت کی اس میں چند صورتیں ہیں۔ (۱) ان میں ایک فرض عین ہے، دوسری جنازہ، تو فرض کی نیت ہوئی، (۲) اور دونوں فرض عین ہیں، تو ایک اگر وقتی ہے اور دوسری کا وقت نہیں آیا، تو وقتی ہوئی، (۳) اور ایک وقتی ہے، دوسری قضا اور وقت میں وسعت نہیں جب بھی وقتی ہوئی، (۴) اور وقت میں وسعت ہے تو کوئی نہ ہوئی اور (۵) دونوں قضا ہوں، تو صاحب ترتیب کے لیے پہلی ہوئی اور (۶) صاحب ترتیب نہیں، تو دونوں باطل اور ایک (۷) فرض، دوسری نفل، تو فرض ہوئے، (۸) اور دونوں نفل ہیں تو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.