Dawat-e-Islami online library
Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 3
- Language
- Urdu
- Pages
- 444
From the opening pages
مرآة المناجيح اردو تر جمه و شرح مشكوة المصابيح جلد (سوم) حکیم الامت مولا نا مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی نعیمی کتب خانہ گجرات مرآت جلد سوم زكوة كابيان بسم اللہ الرحمن الرحیم كتاب الزكوة زکوۃ کا بیان ! الفصل الاول پہلی فصل ا زکوۃ کے لغوی معنی ہیں پاکی اور بڑھنا، رب تعالیٰ فرماتا ہے: "قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّی"۔ چونکہ زکوۃ کی برکت سے نفس انسانی بخل کے میل سے پاک و صاف ہوتا ہے، نیز اس کی وجہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اس لئے اسے زکوۃ کہتے ہیں۔ زکوۃ کا سبب بڑھنے والا مال ہے اور اسکے شرائط : اسلام، آزادی، عقل، بلوغ اور قرض سے مال کا خالی ہو نا ہے لہذا کافر ، غلام، بچے اور دیوانے پر زکوۃ فرض نہیں۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.