YouTube
Ahkam e Tijarat Ep # 326 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 3 June 2021 · 22 Shawwal 1442 AH
- Duration
- 39:54
Key moments
- 1:28روزہ رکھ کےکام نہیں کیا جاتاتوکیابغیر روزہ رکھے کمائےجانےوالےپیسےحلال ہوںگے؟
- 5:24روزہ کی حالت میں سرپرمہندی لگاسکتےہیں یانہیں؟
- 5:36گھرکابیعانہ دےدیاہےاوربقیہ رقم اداکرنی ہےکیااس گھرپربھی زکوٰۃ اداکرنیہوگی یانہیں؟
- 11:46فوت شدہ شخص کی طرف سےروزہ رکھ سکتےہیں یانہیں؟
- 13:08شیشہ فٹ کےحساب سےبیچتےہیںاگرفٹ سےایک انچ بھی کوئی زیادہ لےتو ہم ہیسے15انچ کےحساب سےلیتےہیں کیایہ طریقہ درست ہے؟
- 17:24بجلی کابل فکس کراناکیسا بجلی کم استعمال کرویازیادہ بل فکس آئےگا
- 22:03عشاءکےفرض پڑھنےسےپہلےتراویح کی جماعت میں شامل ہوسکتےہیں؟
- 23:52اگرامام صاحب بھول جائیں اورکسی نےلقمہ دیاتوکیااس صورت میں سجدہ سہوواجب ہوگایانہیں؟
- 33:09فطرہ میں رقم دیناافضل ہےیاگندم وغیرہ دیناافضل ہے؟
- 34:57نئےنوٹ زیادہ پیسےدیکرخریدناکیسا؟
From the video description
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر326 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- روزہ رکھ کےکام نہیں کیا جاتاتوکیابغیر روزہ رکھے کمائےجانےوالےپیسےحلال ہوںگے؟(01:28سے03:26) 2- روزہ کی حالت میں سرپرمہندی لگاسکتےہیں یانہیں؟(05:24سے05:33) 3- گھرکابیعانہ دےدیاہےاوربقیہ رقم اداکرنی ہےکیااس گھرپربھی زکوٰۃ اداکرنیہوگی یانہیں؟(05:36سے06:37) 4- فوت شدہ شخص کی طرف سےروزہ رکھ سکتےہیں یانہیں؟(11:46سے13:05) 5- شیشہ فٹ کےحساب سےبیچتےہیںاگرفٹ سےایک انچ بھی کوئی زیادہ لےتو ہم ہیسے15انچ کےحساب سےلیتےہیں کیایہ طریقہ درست ہے؟(13:08سے15:51) 6- بجلی کابل فکس کراناکیسا بجلی کم استعمال کرویازیادہ بل فکس آئےگا(17:24سے21:30) 7- عشاءکےفرض پڑھنےسےپہلےتراویح کی جماعت میں شامل ہوسکتےہیں؟(22:03سے22:16) 8- اگرامام صاحب بھول جائیں اورکسی نےلقمہ دیاتوکیااس صورت میں سجدہ سہوواجب ہوگایانہیں؟(23:52سے28:24) 9- فطرہ میں رقم دیناافضل ہےیاگندم وغیرہ دیناافضل ہے؟(33:09سے34:54) 10- نئےنوٹ زیادہ پیسےدیکرخریدناکیسا؟(34:57سے36:02)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.