YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 237 | By Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 12 February 2019 · 7 Jumada al-Akhirah 1440 AH
- Duration
- 41:46
Key moments
- 1:47پرانےمال کونئی قیمت پربیچناکیسا؟
- 4:52کاروباری رقم کےبدلےزیادہ رقم کاچیک آئندہ کی تاریخ کالیناکیسا؟
- 7:10کمیشن ایجنٹ پارٹی لایااور سودا نہیں بعدمیں اسی پارٹی سےنیاسوداہوگیاتوکمیشن ایجنٹ کمیشن کاحقدارہوگا؟
- 11:55درزی کےساتھ کسی نےانویسٹمنٹ کی نقصان میں کس طرح ذمہ دارہوگا؟ ایک مخلصانہ مشورہ
- 15:17سیونگ اکاؤنٹ پرملنے والانفع اگرضرورتمند کودےدیں تواکاؤنٹ کھلوانےکاگناہ ہوگایانہیں؟
- 16:54خواتیں کاکاروباراورملازمت کرناکیسا؟
- 21:23کاریگرنےمزدوری پرکام کیاتوبچنےوالامٹیریل کاریگرلےسکتاہےیانہیں؟
- 23:16کیٹل فارمینگ میں شراکت کی ایک جائزصورت
- 24:50کپڑےکےکام میں ایویسٹمنٹ کی ایک ناجائزصورت اور اسکاحل
- 27:25شراکت میں نفع انویسٹمنٹ کےتناسب سےرکھناضروری ہےیاکم وبیش رکھا جاسکتاہے؟
- 28:48ادھار پرمال اس طرح دیناکہ اگرایک ماہ میں ادائیگی نہ کی تو قیمت میں اضافہ کرنا کیسا؟
- 31:41موبائل اکاؤنٹ پرملنےوالےفری منٹس انٹرنیٹ اورنفع کاشرعی حکم کیاہے؟
- 33:43ایک ہی مقام پرجانےکاکرایہ مختلف کسٹمر سے کم یازیادہ لیناکیسا؟
- 36:47اسکیم ریٹ پرلئےگئےمال کو بعدمیں بغیر ڈسکاؤنٹ کےبیچناکیسا؟
- 37:56بینک کو عمارت کرائےپردیناکیسا؟
- 39:14ویزوں کی فروخت پریکطرفہ کمیشن/پرافٹ لینالیسا؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.پرانےمال کونئی قیمت پربیچناکیسا؟(01:47سے04:50) 2.کاروباری رقم کےبدلےزیادہ رقم کاچیک آئندہ کی تاریخ کالیناکیسا؟(04:52سے07:06) 3.کمیشن ایجنٹ پارٹی لایااور سودا نہیں بعدمیں اسی پارٹی سےنیاسوداہوگیاتوکمیشن ایجنٹ کمیشن کاحقدارہوگا؟(07:10سے11:48) 4.درزی کےساتھ کسی نےانویسٹمنٹ کی نقصان میں کس طرح ذمہ دارہوگا؟ ایک مخلصانہ مشورہ(11:55سے15:14) 5.سیونگ اکاؤنٹ پرملنے والانفع اگرضرورتمند کودےدیں تواکاؤنٹ کھلوانےکاگناہ ہوگایانہیں؟(15:17سے16:50) 6.خواتیں کاکاروباراورملازمت کرناکیسا؟(16:54سے21:19) 7.کاریگرنےمزدوری پرکام کیاتوبچنےوالامٹیریل کاریگرلےسکتاہےیانہیں؟(21:23سے23:12) 8.کیٹل فارمینگ میں شراکت کی ایک جائزصورت(23:16سے24:48) 9.کپڑےکےکام میں ایویسٹمنٹ کی ایک ناجائزصورت اور اسکاحل(24:50سے27:22) 10.شراکت میں نفع انویسٹمنٹ کےتناسب سےرکھناضروری ہےیاکم وبیش رکھا جاسکتاہے؟(27:25سے28:46) 11.ادھار پرمال اس طرح دیناکہ اگرایک ماہ میں ادائیگی نہ کی تو قیمت میں اضافہ کرنا کیسا؟(28:48سے31:39) 12.موبائل اکاؤنٹ پرملنےوالےفری منٹس انٹرنیٹ اورنفع کاشرعی حکم کیاہے؟(31:41سے33:41) 13.ایک ہی مقام پرجانےکاکرایہ مختلف کسٹمر سے کم یازیادہ لیناکیسا؟(33:43سے36:44) 14.بینک کو عمارت کرائےپردیناکیسا؟(37:56سے39:12) 15.اسکیم ریٹ پرلئےگئےمال کو بعدمیں بغیر ڈسکاؤنٹ کےبیچناکیسا؟(36:47سے37:54) 16.ویزوں کی فروخت پریکطرفہ کمیشن/پرافٹ لینالیسا؟(39:14سے40:51)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.