YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 217 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
28 August 2018 · 17 Dhu al-Hijjah 1439 AH
Duration
41:52

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1۔ ٹیکس بچانےکےلئےکم بل بناناکیسا؟ (11:44 سے18:58) 2۔ شوہرنےطلاق دی یادوسری شادی کی تو.....رقم دےگا نکاح فارم میں یہ شرط لکھناکیسا؟ (19:07سے20:37) 3۔کمیشن ایجنٹ کمپنی ریٹ سے زیادہ قیمت پرچیزبیچ کراضافی رقم خودرکھ سکتاہے؟ (20:38سے21:55) 4۔ لیڈیزپینٹ،باریک یاچھوٹےڈوپٹوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟ (21:58سے24:37) 5۔امانت اورادھارکےاحکام میں کیافرق ہے؟ (24:40سے34:32) 6۔آن لائن خریدوفروخت کرناکیسا؟ (34:33سے35:24) 7۔L C پےقرضہ لینا کیسا؟ (35:47سے39:17) 8۔ B.C کمیٹی کی رقم امانت ہےیاقرض؟ (39:22سے40:58)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.