YouTube
Akham e Tijarat | Ep #290 | Rules of the Trade | احکامِ تجارت | Business Show | Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 18 July 2020 · 27 Dhu al-Qa'dah 1441 AH
- Duration
- 50:30
Key moments
- 1:48رسید/چیک حوالےکی صورت میں کچھ کم کرکےرقم کیش دیناکیسا؟
- 7:48کس صورت میں رشوت دی جاسکتی ہے؟
- 11:55گروی لیاہوا مکان کرائےپردیناکیسا؟
- 13:01سودی قرض کی ضمانت دیناکیسا؟
- 13:43صدقے کی نیت سےجورقم الگ کی وہ اپنےاستعمال میں لاناکیسا؟
- 18:19صدقےکی رقم کسی اورکارخیرمیں خرچ کرسکتےہیں؟
- 20:34بچےکےہاتھ سےصدقہ دلانےکی صورت میں یہ رقم کس کی شمارہوگی بچےکی یاوالد کی؟
- 21:13گھریلوچندہ بکس کی جمع شدہ رقم کاایک اہم مسئلہ
- 22:45حرام مال سےخریدی گئی جائیداداورگاڑی کاکیاحکم ہوگا؟
- 28:15پلاٹ کی فائل اس شرط پربیچناکہ ایک ماہ بعد کچھ پیسے زیادہ دےکرمیں تم سےخریدلونگا
- 32:45انویسٹمنٹ کرنےوالےکونصیحت
- 37:35بچوں کی لاٹریاں خریدنابیچناکیسا؟
- 39:42اگرمقروض شخص فوت ہوجائےتوقرضہ لینےکےحوالےسےکیاکیاجائے؟
- 41:29کام کی رقم وغیرہ طےکرنےکےبعدپیمنٹ کےوقت مزید رعایت کامطالبہ کرناکیسا؟
- 43:36جانوربیچنےکی نیت سےخریداپھرقربانی کی نیت کرلی اورپھراچھی رقم ملنےپربیچ دیاایساکرناکیسا؟
- 46:15کاروباری ڈیلینگ میں بعض اوقات پارٹیاں اپنی چھوٹی موٹی رقم چھوڑدیتی ہیں اس رقم کاکیاکریں؟
- 47:45بہت معمولی رقم لینی یادینی ہوتوکیاوہ نظراندازکی جاسکتی ہے؟
From the video description
Akham e Tijarat | Ep #290 | Rules of the Trade | Business | احکامِ تجارت | Trade Show | Mufti Ali Asghar | احکام تجارت | Ahkam e Tijarat | Tijarat in islam | Tijarat company | Tijarat synonyms in urdu | Karobar Pakistan کاروبار پاکستان | Business اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.رسید/چیک حوالےکی صورت میں کچھ کم کرکےرقم کیش دیناکیسا؟(01:48سے07:45) 2.کس صورت میں رشوت دی جاسکتی ہے؟(07:48سے11:01) 3.گروی لیاہوا مکان کرائےپردیناکیسا؟(11:55سے12:58) 4.سودی قرض کی ضمانت دیناکیسا؟(13:01سے13:39) 5.صدقے کی نیت سےجورقم الگ کی وہ اپنےاستعمال میں لاناکیسا؟(13:43سے18:19) 6.صدقےکی رقم کسی اورکارخیرمیں خرچ کرسکتےہیں؟(18:19سے20:12) 7.بچےکےہاتھ سےصدقہ دلانےکی صورت میں یہ رقم کس کی شمارہوگی بچےکی یاوالد کی؟(20:34سے21:12) 8.گھریلوچندہ بکس کی جمع شدہ رقم کاایک اہم مسئلہ(21:13سے22:41) 9.حرام مال سےخریدی گئی جائیداداورگاڑی کاکیاحکم ہوگا؟(22:45سے24:55) 10.پلاٹ کی فائل اس شرط پربیچناکہ ایک ماہ بعد کچھ پیسے زیادہ دےکرمیں تم سےخریدلونگا(28:15سے32:23) 11.انویسٹمنٹ کرنےوالےکونصیحت(32:45سے36:52) 12.بچوں کی لاٹریاں خریدنابیچناکیسا؟(37:35سے39:40) 13.اگرمقروض شخص فوت ہوجائےتوقرضہ لینےکےحوالےسےکیاکیاجائے؟(39:42سے41:28) 14.کام کی رقم وغیرہ طےکرنےکےبعدپیمنٹ کےوقت مزید رعایت کامطالبہ کرناکیسا؟(41:29سے43:29) 15.جانوربیچنےکی نیت سےخریداپھرقربانی کی نیت کرلی اورپھراچھی رقم ملنےپربیچ دیاایساکرناکیسا؟(43:36سے46:12 16.کاروباری ڈیلینگ میں بعض اوقات پارٹیاں اپنی چھوٹی موٹی رقم چھوڑدیتی ہیں اس رقم کاکیاکریں؟
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.