YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 229 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
16 December 2018 · 9 Rabi al-Thani 1440 AH
Duration
36:25

Key moments

  1. 1:51پراپڑتی ایک ڈیلرکادوسرےڈیلرکوبیچنےکی دوصورتیں اورانکاحکم
  2. 4:19ملازمت کےاوقات میں طےشدہ ڈیوٹی کےعلاوہ کئےگئےکام اوراس پرملنےوالےمعاوضےکاحکم
  3. 6:23ڈیبٹ کارڈپرملنےوالےڈسکاؤنٹ جائزہے؟
  4. 9:11سونے(Gold)کی کمیٹی ڈالناکیسا؟
  5. 10:38بینک کی نوکری کرناکیسا؟
  6. 12:05یونیفارم پرسن(سیکورٹی فورسز)کےافرادکاجاب ٹائمنگ کےبعدکوئی اورکام یاجاب کرنےکاحکم؟
  7. 13:39زائدالمعیاد(expire)ادویات بیچناجائزہے؟
  8. 15:51کس کاروبارمیں جھوٹ نہیں ہوتا اور منافع کی جائزمقدارکیاہے؟
  9. 18:02موبائل کمپنی کےاکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنےپرملنےوالےفری منٹ کاشرعی کحم کیاہے؟
  10. 18:55GPفنڈمیں ملنےوالی اضافی رقم لیناجائزہےیانہیں؟
  11. 21:18کسی مزدورسےکام کرایااوراجرت نہیں دی اب یادنہیں کہ وہ کون تھا تواسکی اجرت کاکیاکریں ؟
  12. 22:08کمپنی کےلئےپرچیزکی گئی چیزپرملنےوالےکمیشن کاشرعی حکم؟
  13. 26:20انویسٹمنٹ میں سودسےبچنےکی عمدہ صورت
  14. 32:09رکشہ/ٹیکسی کےطےشدہ کرائےسےزائدملنےوالی رقم کاحکم

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.پراپڑتی ایک ڈیلرکادوسرےڈیلرکوبیچنےکی دوصورتیں اورانکاحکم(01:51سے04:15) 2.ملازمت کےاوقات میں طےشدہ ڈیوٹی کےعلاوہ کئےگئےکام اوراس پرملنےوالےمعاوضےکاحکم(04:19سے06:20) 3.ڈیبٹ کارڈپرملنےوالےڈسکاؤنٹ جائزہے؟(06:23سے09:10) 4.سونے(Gold)کی کمیٹی ڈالناکیسا؟(09:11سے10:36) 5.بینک کی نوکری کرناکیسا؟(10:38سے12:02) 6.یونیفارم پرسن(سیکورٹی فورسز)کےافرادکاجاب ٹائمنگ کےبعدکوئی اورکام یاجاب کرنےکاحکم؟(12:05سے13:35) 7.زائدالمعیاد(expire)ادویات بیچناجائزہے؟(13:39سے15:47) 8.کس کاروبارمیں جھوٹ نہیں ہوتا اور منافع کی جائزمقدارکیاہے؟(15:51سے17:59) 9.موبائل کمپنی کےاکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنےپرملنےوالےفری منٹ کاشرعی کحم کیاہے؟(18:02سے18:51) 10.GPفنڈمیں ملنےوالی اضافی رقم لیناجائزہےیانہیں؟(18:55سے21:15) 11.کسی مزدورسےکام کرایااوراجرت نہیں دی اب یادنہیں کہ وہ کون تھا تواسکی اجرت کاکیاکریں ؟(21:18سے22:05) 12.کمپنی کےلئےپرچیزکی گئی چیزپرملنےوالےکمیشن کاشرعی حکم؟(22:08سے25:04) 13.انویسٹمنٹ میں سودسےبچنےکی عمدہ صورت(26:20سے30:00) 14.رکشہ/ٹیکسی کےطےشدہ کرائےسےزائدملنےوالی رقم کاحکم(32:09سے34:13)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.