YouTube

احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 239 | By Mufti Ali Asghar

Recorded
24 February 2019 · 19 Jumada al-Akhirah 1440 AH
Duration
44:25

Key moments

  1. 2:36لیزپرگاڑی لیناکیسا؟
  2. 3:58کرائےپرلی گئی پراپرٹی کرایہ بڑھاکرآگےدیناکیسا؟
  3. 4:34لوگوں کی مددکرنےمیں ترتیب کیارکھنی افضل ہے؟/کس کی مددکرنازیادہ افضل ہے؟
  4. 12:26شراکت کرتےوقت کن باتوں کاخیال رکھناچاہیئے؟
  5. 19:45کروباری رقم جووصول کرنی ہے اور کافی عرصہ گزرگیا اس پرزکٰوۃ کاکیاحکم ہوگا؟
  6. 25:31زمین ٹھیکےپردیناکیسا؟
  7. 27:07کاروبارکےلئےرننگ فنان(running finance)/لمیٹ لیناکیسا؟
  8. 39:52کرائےکےایگریمنٹ میں سال پر05یا10فیصداضافےکی شرط لگاناکیسا؟
  9. 40:48ٹکس کی ادائیگی زکوٰۃ کی رقم سےکرسکتےہیں یانہیں؟

From the video description

مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.لیزپرگاڑی لیناکیسا؟(02:36سے03:54) 2.کرائےپرلی گئی پراپرٹی کرایہ بڑھاکرآگےدیناکیسا؟(03:58سے04:31) 3.لوگوں کی مددکرنےمیں ترتیب کیارکھنی افضل ہے؟/کس کی مددکرنازیادہ افضل ہے؟(04:34سے12:23) 4.شراکت کرتےوقت کن باتوں کاخیال رکھناچاہیئے؟(12:26سے19:44) 5.کروباری رقم جووصول کرنی ہے اور کافی عرصہ گزرگیا اس پرزکٰوۃ کاکیاحکم ہوگا؟(19:45سے25:29) 6.زمین ٹھیکےپردیناکیسا؟(25:31سے26:40) 7.کاروبارکےلئےرننگ فنان(running finance)/لمیٹ لیناکیسا؟(27:07سے34:54) 8.کرائےکےایگریمنٹ میں سال پر05یا10فیصداضافےکی شرط لگاناکیسا؟(39:52سے40:45) 9.ٹکس کی ادائیگی زکوٰۃ کی رقم سےکرسکتےہیں یانہیں؟(40:48سے42:46)

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.