YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 230 | By Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 27 December 2018 · 20 Rabi al-Thani 1440 AH
- Duration
- 34:24
Key moments
- 2:55زکٰوۃ کےلئےمال تجارت کی قیمت کاتعین کس اعتبارسےکریں؟
- 4:44کرائےپر دی گئی جائیدادکی زکٰوۃ کاحساب کس طرح کریں؟
- 6:21فرسٹ کاپی کواوریجنل کہہ کربیچ سکتےہیں یا نہیں؟
- 8:28گھر گروی رکھنےکاحکم اور اسکی احتیاطیں
- 10:40رئیل اسٹیٹ کےکام میں،،ٹاپ،،رکھناکیسا؟
- 12:50..کیٹگری میں..یا..کیٹگری کاکچھ مال شامل ہوجانےکاحکم کیا ہوگا؟
- 18:44شرکت ()میں نفع ونقصان کس طرح تقسیم ہوگا؟
- 21:22کسی جان پہچان کےفرد کی کوئی چیزمنگانےپرنفع رکھاجاسکتاہےیانہیں؟
- 23:14کرنسی کوکرنسی کے بدلےخرید سکتے ہیں یانہیں؟
- 26:30ایک کلو گوشت کی قیمت لیکر9.. گرام صاف گوشت کی خریدوفروخت کاحکم؟
- 29:12نقد اور ادھار میں قیمت کےفرق کاحکم
- 31:40کرائےپرلی گئی جگہ آگےکرئےپردیناکس طرح جائزہوگا؟
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.زکٰوۃ کےلئےمال تجارت کی قیمت کاتعین کس اعتبارسےکریں؟(02:55سے04:38) 2.کرائےپر دی گئی جائیدادکی زکٰوۃ کاحساب کس طرح کریں؟(04:44سے06:15) 3.فرسٹ کاپی کواوریجنل کہہ کربیچ سکتےہیں یا نہیں؟(06:21سے08:17) 4.گھر گروی رکھنےکاحکم اور اسکی احتیاطیں(08:28سے10:39) 5.رئیل اسٹیٹ کےکام میں،،ٹاپ،،رکھناکیسا؟(10:40سے12:42) 6...کیٹگری میں..یا..کیٹگری کاکچھ مال شامل ہوجانےکاحکم کیا ہوگا؟(12:50سے17:55) 7.شرکت ()میں نفع ونقصان کس طرح تقسیم ہوگا؟(18:44سے21:17) 8.کسی جان پہچان کےفرد کی کوئی چیزمنگانےپرنفع رکھاجاسکتاہےیانہیں؟(21:22سے23:10) 9.کرنسی کوکرنسی کے بدلےخرید سکتے ہیں یانہیں؟(23:14سے26:21) 10.ایک کلو گوشت کی قیمت لیکر9.. گرام صاف گوشت کی خریدوفروخت کاحکم؟(26:30سے29:07) 11.نقد اور ادھار میں قیمت کےفرق کاحکم(29:12سے31:36) 12.کرائےپرلی گئی جگہ آگےکرئےپردیناکس طرح جائزہوگا؟ (31:40سے33:00)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.