YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 235 | By Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 29 January 2019 · 23 Jumada al-Ula 1440 AH
- Duration
- 42:44
Key moments
- 2:16ادھار مال کی ادئیگی کی مددضروری ہے؟
- 5:33زیورکوگروی رکھنےکی ایک ناجائزصورت
- 9:12اپنی ذاتی رقم کسی،،خاص،،نیکی میں خرچ کرنے کی نیت کی کیا یہ رقم اس خاص نیکی میں خرچ کرنا ضروری ہے؟
- 12:14پرائز بانڈ زائدقیمت پرخریدنےکاحکم
- 14:43اناج ادھارمیں ائدقیمت پربیچناکیسا؟
- 16:17بینک اکاؤنٹ میں،،مخصوص،،اکاؤنٹ پرملنےوالےفوائدکاحکم؟
- 16:59۔۔۔۔کرنےوالےکاحلال کماناممکن ہےیانہیں؟
- 20:26بینک کےچوکیدارکوپکاینڈڈراپ کرنےکاشرعی حکم
- 22:37کاروبار میں کسی سےمالی مددلینےکی جائز وناجائز صورت
- 23:56کمپنی کےلئےملازم خریداری کرےتوملنےوالےمالی ڈسکاؤنٹ کاحقدارکون ہوگا؟
- 25:45اسکیم میں عمرہ کرناکیسا؟
- 27:27ادھار خریدےگئےسامان کی انسٹالمنٹ وصول کرنےوالےکےاخرجات کی مدمیں کچھ رقم لینا/دیناکیسا؟
- 30:11نقصان کی صورت میں انویسٹمنٹ کےضامن کی کیاذمہ داری ہوگی؟
- 33:10ڈیل نہ ہوسکےتومڈل میں/بروکرکچھ معاوضے کاحقدارہےیانہیں؟
- 35:32کاروباری حضرات کا سودابیچتےاورواپس کرتےہوےاخلاقیات میں فرق کیوں؟
- 39:11سیونگ اکاؤنٹ کےذریعےملنےوالی سودی رقم سےخلاصی کس طرح حاصل کی جائے؟
- 40:57بینک سےفری چیک بوک/اےٹی ایم وغیرہ کاشرعی حکم
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.ادھار مال کی ادئیگی کی مددضروری ہے؟(02:16سے05:30) 2.زیورکوگروی رکھنےکی ایک ناجائزصورت(05:33سے09:09) 3.اپنی ذاتی رقم کسی،،خاص،،نیکی میں خرچ کرنے کی نیت کی کیا یہ رقم اس خاص نیکی میں خرچ کرنا ضروری ہے؟(09:12سے12:04) 4.پرائز بانڈ زائدقیمت پرخریدنےکاحکم(12:14سے14:37) 5.اناج ادھارمیں ائدقیمت پربیچناکیسا؟(14:43سے16:13) 6.بینک اکاؤنٹ میں،،مخصوص،،اکاؤنٹ پرملنےوالےفوائدکاحکم؟(16:17سے16:56) 7.۔۔۔۔کرنےوالےکاحلال کماناممکن ہےیانہیں؟(16:59سے20:09) 8.بینک کےچوکیدارکوپکاینڈڈراپ کرنےکاشرعی حکم(20:26سے22:35) 9.کاروبار میں کسی سےمالی مددلینےکی جائز وناجائز صورت(22:37سے23:52) 10.کمپنی کےلئےملازم خریداری کرےتوملنےوالےمالی ڈسکاؤنٹ کاحقدارکون ہوگا؟(23:56سے25:44) 11.اسکیم میں عمرہ کرناکیسا؟(25:45سے26:49) 12.ادھار خریدےگئےسامان کی انسٹالمنٹ وصول کرنےوالےکےاخرجات کی مدمیں کچھ رقم لینا/دیناکیسا؟(27:27سے30:08) 13.نقصان کی صورت میں انویسٹمنٹ کےضامن کی کیاذمہ داری ہوگی؟(30:11سے32:58) 14.ڈیل نہ ہوسکےتومڈل میں/بروکرکچھ معاوضے کاحقدارہےیانہیں؟(33:10سے35:30) 15.کاروباری حضرات کا سودابیچتےاورواپس کرتےہوےاخلاقیات میں فرق کیوں؟(35:32سے39:00) 16.سیونگ اکاؤنٹ کےذریعےملنےوالی سودی رقم سےخلاصی کس طرح حاصل کی جائے؟(39:11سے40:55) 17.بینک سےفری چیک بوک/اےٹی ایم وغیرہ کاشرعی حکم(40:57سے41:57)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.