YouTube
احکام تجارت | Ahkam e Tijarat Ep # 222 | By Mufti Ali Asghar
- Recorded
- 9 October 2018 · 29 Muharram 1440 AH
- Duration
- 27:43
Key moments
- 1:57قرض پرپہلےسےطےکیےبغیراضافی رقم لینےاوردینےکاحکم
- 5:23بیعانہ دینےوالےکےناآنےپرکسی دوسرےگاہک کووہی چیزبیچنےکاحکم
- 12:19مخصوص رقم جمع کرانےپراسکول فیس معاف کردینےکاحکم
- 21:53مسجدمیں استعمال کےلئےکوئی چیزدینےوالےاورانتظامیہ کےلئےحکم شریعت
- 24:38رنگ(پینٹ)کےڈبوں میں نکلنےوالےٹوکن پرانعامی رقم دینےسےدکاندارکوملنےوالی اضافی رقم کاحکم
From the video description
مدنی چینل کا منفردسلسلہ احکام تجارت اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات سےمتعلق گفتگو کی گئی ہے 1.قرض پرپہلےسےطےکیےبغیراضافی رقم لینےاوردینےکاحکم(01:57سے05:20) 2.بیعانہ دینےوالےکےناآنےپرکسی دوسرےگاہک کووہی چیزبیچنےکاحکم(05:23سے09:02) 3.مخصوص رقم جمع کرانےپراسکول فیس معاف کردینےکاحکم(12:19سے15:54) 4.مسجدمیں استعمال کےلئےکوئی چیزدینےوالےاورانتظامیہ کےلئےحکم شریعت(21:53سے24:36) 5.رنگ(پینٹ)کےڈبوں میں نکلنےوالےٹوکن پرانعامی رقم دینےسےدکاندارکوملنےوالی اضافی رقم کاحکم(24:38سے26:58)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.