YouTube
Ahkam e Tijarat Ep # 268 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 28 June 2021 · 18 Dhu al-Qa'dah 1442 AH
- Duration
- 41:30
Key moments
- 2:43یوٹیلیٹی بلز/اسکول فیس وغیرہ لیٹ جمع کرانے پرایکسٹراچارجزوصول کرناکیسا؟
- 12:40جب دکاندار کو یقین ہو کہ یہ گاہک ادھار لےکےجائےگااس صورت میں جھوٹ بولناکہ فلاں چیز میرےپاس نہیں ہےاس طرح کہناکیسا؟
- 14:53فرنیچر شورو والےکاایڈوانس رقم لےکرکسٹمر کو رعایت دیناکیسا؟
- 18:14ڈرائیکلینر کےپاس آئےہوےکپڑوں میں سےنکلنےوالےپیسوں کاشرعی حکم
- 27:32جاب کےساتھ ساتھ فری لانس کام کرناکیسااورسیلری+کمیشن کاشرعی حکم؟
- 32:58پارٹی سےمہنگی ڈیل اورکسی دوسرے کاریگرسےسستاکام کراکےدیناکیسا؟
- 33:40قبرستان اورمساجد میں زکوٰۃ کی رقم استعمال کرسکتےہیں یانہیں؟
- 36:57پارٹنرشپ میں پرافٹ کی رقم فکس کرناکیسا؟
From the video description
༄ ནྱཾ༩ྀسلسلہ احکام تجارتནྱཾ༩ྀ ༄ قسط نمبر268 🎙 مفتی علی اصغرعطاری صاحب اس سلسلے میں درج ذیل سوالات شامل ہیں 🌹------- ★★-------🌹 1- یوٹیلیٹی بلز/اسکول فیس وغیرہ لیٹ جمع کرانے پرایکسٹراچارجزوصول کرناکیسا؟(02:43سے06:28) 2- جب دکاندار کو یقین ہو کہ یہ گاہک ادھار لےکےجائےگااس صورت میں جھوٹ بولناکہ فلاں چیز میرےپاس نہیں ہےاس طرح کہناکیسا؟(12:40سے14:50) 3- فرنیچر شورو والےکاایڈوانس رقم لےکرکسٹمر کو رعایت دیناکیسا؟(14:53سے18:11) 4- ڈرائیکلینر کےپاس آئےہوےکپڑوں میں سےنکلنےوالےپیسوں کاشرعی حکم(18:14سے20:31) 5- جاب کےساتھ ساتھ فری لانس کام کرناکیسااورسیلری+کمیشن کاشرعی حکم؟(27:32سے32:55) 6- پارٹی سےمہنگی ڈیل اورکسی دوسرے کاریگرسےسستاکام کراکےدیناکیسا؟(32:58سے33:37) 7- قبرستان اورمساجد میں زکوٰۃ کی رقم استعمال کرسکتےہیں یانہیں؟(33:40سے35:45) 8-پارٹنرشپ میں پرافٹ کی رقم فکس کرناکیسا؟(36:57سے38:18)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.