YouTube
Ahkam e Tijarat Ep#293 | Mufti Ali Asghar Attari
- Recorded
- 1 September 2020 · 13 Muharram 1442 AH
- Duration
- 36:26
Key moments
- 1:50کاروبارمیں جورقم سرکولیشن میں ہےاس پرزکوۃ پوگی یانہیں؟
- 4:57اسٹیٹ ایجنٹ اگرپارٹی کیلئےکرایہ کم کراتاہےتوکیااس کام پرالگ سےکمیشن لےسکتاہے؟
- 8:49اگر بینک سےگاڑی انسٹالمنٹ پرلی جائےاورپلنٹی کی شرط کاٹ دی جائےتواسکااعتبارہوگایانہیں؟
- 11:14انسٹالمنٹ کم مدت میں اداکرنےپررعایت لینا/دیناجائزہےیانہیں؟
- 12:19مشین کی وائنڈنگ نئی کرائی جائےتوپرانی وائنڈنگ کاریگربطوراجرت لےسکتاہےیانہیں؟
- 14:54انویسٹمنٹ کےچندجائزطریقے
- 20:18گولڈریفائن کرنےوالےکوپابندکرناکہ رپورٹ کےمطابق وزن پوراکرناہوگاکیایہ درست ہے؟
- 30:14گورنمنٹ سےٹھیکہ لے کرآگےبیچ سکتےہیں؟
- 31:41غیرمسلم کےپاس سونارکھوا کررقم لینااوراس رقم پرنفع دیناکیسا؟
- 32:06کروناکی وجہ سےاسکول بندہیں ایسےمیں فیس کاکیاحکم ہوگا؟
- 34:26کیٹرنگ والے10کلوگوشت بولتےہیں لیکن گوشت صاف کرنے کےبعد10کلو سےکم ہوجاتاہےاسکاکیاحکم ہوگا؟
From the video description
اس سلسلہ میں آپکے کاروباری اورمالی لین دین سےمتعلق سوالات شامل کیےجاتےہیں مذکورہ سلسلہ میں درج ذیل سوالات کےجوابات دیےگئےہیں 1.کاروبارمیں جورقم سرکولیشن میں ہےاس پرزکوۃ پوگی یانہیں؟(01:50سے04:53) 2.اسٹیٹ ایجنٹ اگرپارٹی کیلئےکرایہ کم کراتاہےتوکیااس کام پرالگ سےکمیشن لےسکتاہے؟(04:57سے06:58) 3.اگر بینک سےگاڑی انسٹالمنٹ پرلی جائےاورپلنٹی کی شرط کاٹ دی جائےتواسکااعتبارہوگایانہیں؟(08:49سے11:12) 4.انسٹالمنٹ کم مدت میں اداکرنےپررعایت لینا/دیناجائزہےیانہیں؟(11:14سے12:15) 5.مشین کی وائنڈنگ نئی کرائی جائےتوپرانی وائنڈنگ کاریگربطوراجرت لےسکتاہےیانہیں؟(12:19سے14:50) 6.انویسٹمنٹ کےچندجائزطریقے(14:54سے20:17) 7.گولڈریفائن کرنےوالےکوپابندکرناکہ رپورٹ کےمطابق وزن پوراکرناہوگاکیایہ درست ہے؟(20:18سے30:12) 8.گورنمنٹ سےٹھیکہ لے کرآگےبیچ سکتےہیں؟(30:14سے31:38) 9.غیرمسلم کےپاس سونارکھوا کررقم لینااوراس رقم پرنفع دیناکیسا؟(31:41سے32:04) 10.کروناکی وجہ سےاسکول بندہیں ایسےمیں فیس کاکیاحکم ہوگا؟(32:06سے34:23) 11.کیٹرنگ والے10کلوگوشت بولتےہیں لیکن گوشت صاف کرنے کےبعد10کلو سےکم ہوجاتاہےاسکاکیاحکم ہوگا؟(34:26سے35:56)
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.